افغان حکام کی پی آئی سے فلا ئٹ آپریشن بحال کرنے کی استدعا

 اسلام آباد (نیوزٹویو) پی آئی اے کی جانب سے افغانستان کا  فضائی آپریشن معطل کرنے کے معاملہ پرافغانستان کے اعلی حکام نے  پی آئی اے انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے اوراستدعا کی ہے کہ پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال کرے افغان حکام نے پی آئی اے انتظامیہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا ئی ہے ذرائع کے مطابق افغان حکام نے اعتراف کیا  ہے کہ  پی آئی اے نے مشکل حالات میں افغانستان کا فضائی آپریشن جاری رکھا ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے 50فیصد کم مسافروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن چلاںے ،اور کرائے میں کمی کے مطالبے کے بعد افغانستان کا فضائی آپریشن معطل کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں