حکمرانوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوزٹویو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں۔
دیر بالا میں ورکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں نفرت کی سیات کو چھوڑنا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں