راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ

راولپنڈی(نیوزٹویو) ڈینگی مچھر کے شہریوں پر حملے جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید  66 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔ راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی اب تک کی تعداد 1082 ہوگئی ہے۔ ہولی فیملی میں  30 جبکہ بینظیر بھٹو استپال 21 میں مریض لائے گئے ہیں۔ ڈی ایچ کیو میں بھی ڈینگی کے  15مریض لائے گے۔ تینوں ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 229 ہوگئ  ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں