سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کو فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا

راولپنڈی(نیوزٹویو)سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھااورالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ‌پر اپ لوڈ کیے گے فارم 47 کے مطابق 2972ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقے سے پا کستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار تنویر اسلم کامیاب ہو ئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں