سردیوں میں گیس کا شدید بحران،گھریلو صارفین کو لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلنا پڑے گا


سردیوں میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ گھریلو صارفین کو ایک بار پھر گیس لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیلنا پڑے گا دسمبر اور جنوری کےلئے ایل این جی کی خریداری میں پیش رفت نہ ہو سکی ایل این جی کی عدم درآمد کے باعث ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق مزید بڑھنے کا خدشہ تفصیلات صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/hrfdOVePm1E

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں