سعودی عرب کے تمام ائرپورٹس فلائیٹس آپریشن کے لیے مکمل گنجائش کے ساتھ فعال

 اسلام آباد (نیوزٹویو) سعودی سول ایوی ایشن (گاکا) نے ملکی اور غیرملکی فلائٹس کے لیے نیا ہدایت نامہ جا ری کر دیا ہے گاکاکے نئے ہدایت نامہ کے مطابق سعودی عرب کے تمام ایئر پورٹس  مکمل طور فعال ہیں سعودیہ کے تمام ایئرپورٹس ملکی اور غیر ملکی فلائٹ آپریشن کے لئے مکمل گنجائش کے ساتھ دستیاب ہوں گے گا کا کے مطابق سعویہ آنے والے تمام  مسافروں کی کورونا ویکسینشن کارڈ کی تصدیق توکلنا ایپلی ‏کیشن کے ذریعے کی جائے گی

GACA New instructions

گاکا نے خبردار کیا ہے کہ سعودی سول ایوی ایشن کے حکم نامے کی خلاف ورزی پر  کارروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں