سوئٹزرلینڈ :چاکلیٹ سےایک چیتا تیار کیا

اسلام آباد(ویب نیوز)سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سےایک چیتا تیار کیا ہے۔جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا نئی چینی سال کے آغاز پر بنایا ہے۔چاکلیٹ کے چیتے کوحقیقت سے قریب تر دکھانے کے لئے کھانے کے قابل رنگوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چیتا اکیلا نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کا بچہ بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں