نگراں وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزٹویو)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 2 روز کے سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔
نگراں وزیراعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں