شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ورلڈ کپ، بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ admin 31/10/202331/10/2023 0 تبصرے اسلام آباد(نیوزٹویو) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔