وزارت اقتصادی امورکی چین،روس اور قازقستان سے 5ارب ڈالر کا قرضہ لینے کی تردید

اسلام آباد (نیوزٹویو) وزارت اقتصادی امو رنے چین،روس اور قازقستان سے 5ارب ڈالر کا قرضہ لیے جانے کی منصوبہ بندی سے متعلق خبر کی تردید کی ہے وزارت اقتصادی امور سے جاری بیان کے مطابق حکومت کے زیرغور ایسی کو تجویز نہیں ہے کہ چین، روس اور قازقستان سے 5ارب ڈالر کا قرضہ لیا جا ئے  وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ وزارت اقتصادی امو ر میں چین سے 3ارب ڈالر اور روس اور قازقستان سے 2ارب ڈالر کا قرضہ لینے سے متعلق کو ئی تجویز زیر غور یا زیر عمل نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں