گوگل کا انکل سرگم کے تخلیق کار فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کا مشہور اور پہلا کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فارق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر 19 کے دہائی کے بچے بڑے ہوئے۔

انکل سرگم کو تخلیق کرنے والےمشہور  آرٹسٹ و رائٹر فاروق قیصر ہیں جن کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، اس موقع پر گوگل بھی پیچھے نہ رہا اور اس نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے آرٹسٹ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں