کنٹریکٹ والے سرکاری ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32ہزار مقرر،نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد(نیوزٹویو) وفاقی وزارت خزانہ نے کنٹریکٹ پروفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ32ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سرکاری، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 ہزار ہو گی۔
وزارت خزانہ کے مطابق کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔ یاد رہے کہ وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے بجٹ میں مقرر کی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں