اداکار محسن عباس حیدر شاعری میں بھی باکمال نکلے

محسن عباس ناصرف اداکاری بلکہ دیگر خصوصیات کے بھی حامل ہیں، یہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خود کے لکھے گئے شعر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔انسٹاگرام پر اداکار نے ایک شعر پوسٹ کیا جس کے بول کچھ یوں تھےکچھ اس لیے محنت کرتے ہیں کہ شہرت کما سکیں، اور ہم اس لیے کماتے ہیں کہ ذمہ داریاں نبھا سکیں۔ محسن عباس کے اس شعر کوفالوورز نے شیئر کیا جب کہ کمنٹ سیکشن میں اداکار کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں