اسلام آباددامن کوہ کے قریب وین الٹ گئی دس مسافرزخمی

اسلام آباد دامن کوہ کے قریب خطرناک موڑ پر مسافرجیپ الٹ گئی جیپ الٹنے سے دس سے زائد مسافرزخمی ہوگئےزخمیوں میں خواتین مسافر بھی شامل ہیں زخمیوں کو پولی کلینک اور پمز منتقل کردیا گیا زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتالوں میں منتقل کیا گیاجیپ خیبر پختونخواہ ہزارہ کے نواحی علاقےسے اسلام آباد آرہی تھی جیپ  اوور لوڈ ہونےاور موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں