اسلام آباد (نمائندہ نیوز ٹو یو)اسلام آباد انٹرنینشل ایئرپورٹ پر پانی کی شدید قلت پید اہو گئی ایئرپورٹ کے قریب بنائے گئے ڈیم سے آنے والی پائپ لائین پھٹ گئی سپلائی لائین پھٹنے سے پانی کی سپلائی متاثر ہوگئ اسلام آباد ایئرپورٹ کی پارکنگ، رن وے، سمیت متعدد جگہوں پر پانی کی کمی سے اے ایس ایف سمیت دیگر ادروں کے ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں پینے کے پانی کی متبادل طریقہ کار سے پانی کی کمی پورا کرلیا گیا ہے لیکن ٹرمینل بلڈنگ کے واش رومز اور دیگر مقامات پر پانی ختم ہوگیا ہے
