اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے سا بق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ میں اپنی درخواست کی جلد سماعت کے لئے درخواست دائر کر دی انہوں نے سپریم کورٹ سے استد عا کی ہے کہ درخواست کی سماعت یکم جون کو مقرر کی جائےعبوری ریلیف کے لئے پہلے بھی درخواست دی وہ بھی مقرر نہیں ہوئی سماعت میں تاخیر سے درخواست گزار کو شدید نقصان ہو رہا ہے۔ وجون کو ریٹائر ہو جائوں گا، انصاف کا تقاضہ ہے کہ سماعت مقرر کی جائے
