اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کیخلاف شوکت عزیز صدیقی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ 26 مئی کو سماعت کرے گاعدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئےشوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے
