ایوشمان کھرانا کیوں جزباتی ھو گئے؟

ایوشمان نے اپنی ایک وائرل ہونے والی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں اداکار مداحوں کے ایک بڑے ھجوم کے سامنے اسٹیج پر کھڑے ہیں اور اپنی ڈیبیو فلم ‘وکی ڈونر’ کا گانا ‘پانی دا رنگ’ گا رہے ہیں۔ ‘انہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے جب بھی دوبارہ یہ کرنے کا موقع ملے گا تو ‘میں شاید خوشی کے باعث رو جاؤں گا’۔ ایوشمان کھرانا نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور ٹی وی اینکر کیا تھا اور بعدازاں انہوں نے فلموں میں گلوکاری اور اداکاری کا آغاز کیا جس کے سبب انہیں بے حد پذیرائی ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں