بشری ا نصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کا کورونا سے ا نتقال

ٹی وی اداکارہ سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں ہیں بشری ا نصاری کا کہنا ہے کہ   ٹی وی کی معروف ا ادا کا رہ   سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا، سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں  وہ ٹی وی کے متعدد ڈراموں میں اپنی ا دا کا ری کے جو ہر دکھا چکی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں