بھارتی مہلک کررونا کا کیس سامنے آگیا،این آئی ایچ کی تصدیق،عوام ویکسینیشن کرائیں،وزارت صحت

پا کستانی عوام احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں لیں بھارتی کررونا پاکستان پہنچ گیا ہے بھارتی کرروناویرئینٹ کا کیس سامنے آگیا ہے جس کی تصدیق وزارت قومی صحت نے بھی کردی ہے وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی ویرئنٹ کے سات اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی۔ وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے۔ بھارتی اور جنوبی افریقی کیسز کی کنٹیکٹ ٹریسنگ بھی شروع کر دی گئی۔ترجمان کے مطابق وائرس کی عالمی اقسام کی موجودگی کے باعث گائیڈ لائنز پر عمل کی مزید ضرورت ہے۔ ماسک کے استعمال اور کورونا ویکسینیشن کی بھی ضرورت ہے وزارت صحت کے مطابق مئی کے پہلے تین ہفتوں میں حاصل کردہ نمونوں سے وائرس کی تصدیق ہوئی نمونوں کی جانچ قومی ادارہ صحت میں کی گئی۔تاہم پا کستان میں کی جانے والی ویکسین کررونا کےاس ویرینئٹ کے خلاف بھی مو ثر ہے وزارت صحت نے عوام سے جلد ازجلد ویکسینیشن کروانے کے لیے کہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں