بیرون ملک سفارت خانوں میں اربوں کے گھپلے،سیکرٹری خارجہ کی ا فسران کو بچانے کی کوششیں

بابر بہ عیش کوش، کہ عالم دوبارہ نیست، وزارت خارجہ مبینہ کرپشن کی ہوشربا داستان،

بیرون ملک سفارت خانوں میں  بھی اربوں کے گھپلے،جکارتہ اور ٹوکیو کے سفارت خانوں کی عمارات کی فروخت کا کیس پندرہ سال بعد بھی نیب میں موجود،پی اے سی کا تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی ،سیکرٹری خارجہ سہیل محمود افسران کو بچانے کی کوشش کرتے رہے،کئی افسران نے ٹی اے ڈی اے ایڈوانس لیے،ایڈجسٹمنٹ کروانا بھی گوارا نہیں کیا 

تفصیلات ویوز ود نیوز 2 یو میں، صرف نیوزٹویو پرhttps://youtu.be/-_9MFU9DkA0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں