تحریک طالبان رہبری کونسل نے اہم فیصلہ کیا ہےفیصلے کے تحت تحریک طالبان افغانستان نے عید کے تین دن افغانستان میں جنگ بندی کا اعلان کردیا،طالبان ترجمان ڈاکٹر نعیم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ طالبان اپنے اپنے علاقوں میں موجود رہے اور دشمن کے علاقوں میں جانے سے گریز کریں اگر حملہ ہوجائے بھرپور جواب دیا جائے
