وفاقی حکو مت نے تیس 30 سال سے چا لیس 40 سال کی عمر کے افراد کی ویکٓسینیشن شروع کرنے کا ا علان کر دیا ہے تیس 30 سا ل سے زائد عمر کے ا فراد کی رجسٹریشن کا آغاز 16 مئی سے ہو گاوفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ملک بھر میں ویکسئین کی سپلائی میں بہتری آئی ہے اور ویکسین لگانے کی صلاحیت میں بھی بتدریج اضافہ ہوا ہے، حکومت ویکسین لگانے والوں کی کیٹگری میں مسلسل میں توسیع کر رہی ہے، 16 مئی سے ویکسئین کے لئے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن بھی شروع کرنے جا رہے ہیں۔
