لاہور: (نیوز ڈسک) سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خواجہ سرا بھی معاشرے کا حصہ ہیں، سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت مستحق خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا ۔