31مئی سےدسویں تا بارہویں کی کلاسز شروع کرنےکا نوٹیفیکیشن جاری،آٹھویں ،نویں7جون سے شروع ہوں گی

اسلام آباد (نما ئندہ نیوزٹو یو) دسویں سے بارہویں تک کے طلبا تیا رہو جائیں ملک میں کورونا کے کیسز میں کمی کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملےکے حوالے سے وزارت تعلیم نےا بتد ائی طور پر 31مئی سےدسویں تابارہویں کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےوزارت تعلیم نے کلاسیں شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جبکہ آٹھویں، نویں اور گیاہوریں کی کلاسیں شیڈول کے مطابق 7 جون سے شروع ہونگی اس سے قبل تمام کلاسوں کو 7 جون سے شروع ہونا تھا تعلیمی اداروں میں محدود طلبا کو آنے کی اجازت ہوگی وزارت تعلیم نے تمام نجی تعلیمی اداروں سے کہا ہےکہ ایس او پیز کے حوالے سے اپنی تیاری مکمل رکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں