رنگ روڈ سکینڈل، تین مُلاؤں میں مرغی حرام،
نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کی الگ الگ تحقیقات ملزمان کے بچ نکلنے کے امکان ختم کریں گی، یا بڑھا دیں گی؟
سابق ضلع ناظم طارق کیانی نے کیا بتایا؟ چوہدری بلال رضا ایڈووکیٹ کیا کہتے ہیں؟
نیوز ٹو یو کے پروگرام میں اعزاز سید، راجہ عاطف ذوالفقار کے انکشافات،https://youtu.be/G3OfpNc333E