پی آئی اے نے ریٹائرڈ فوجیوں اوران کے اہل خانہ کو 15 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے آرمی، بحریہ، فضائیہ کے ریٹائرڈ اہلکار اور اہل خانہ کو بھی سہولت میسر ہوگی۔ترجمان پی آئی اے عبدا للہ حفیظ کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ فوجیوں کی پروازوں میں رعایت دینا کمرشل فیصلہ ہے
