سنجے دت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔

اداکار سنجے دت اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کی حکومت کے جانب سے گولڈن ویزا مل گیا۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا حاصل کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ۔ متحدہ عرب امارات نے کاروباری افراد اور انویسٹرز کے لیے طویل مدتی ویزا سکیم کے تحت گولڈن ویزا کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت ان کے پاس 10 سال کا رہائشی پرمٹ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں