سپریم کورٹ میں زیرا لتوا مقدمات کی تعداد50ہزار تک پہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی  تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی پندرہ 15مئی تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی سپریم کورٹ میں 24 از خود نوٹس زیر التوا ہیں عدالت عظمی میں 29 ہزار سات فوجداری درخواستیں زیر التوا ہیں سپریم کورٹ میں ایک ریفرنس بھی زیر التوا ہےکوئٹہ اور پشاور رجسٹریز میں یکم مئی سے 15 مئی تک ایک بھی مقدمے کی سماعت نہ ہوسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں