سپریم کو رٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے کیس میں ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین کو نو ٹسز جاری کر دئیے ہیں اورا نہیں دو2جون کو عدالت میں طلب کر لیا ہےسپریم کو رٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی عدالت عظمیٰ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے کیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے اورسماعت بدھ 2 جون تک ملتوی کر دی
