شٹربند کر خریداری پر دوکاندار اور خریدار دونوں جیل جا ئیں گے،قانون نافذ

حکومت نے ایسے دوکانداروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو کررونا لا ک ڈاون کے دوارن حکومتی احکا مات کی خلاورزی کرت ہو ئے شٹربند کر کے لوگوں اشیئا فروخت کر رہےہیں جو دوکاندار اشیئا فروخت کرتے ہو ئے پکڑا گیا اسے اور خریدار دونوں کو بھاری جرمانے سمیت جیل کی ہوا کھا نی پڑے گی پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق اگر کوئی دوکاندار شٹر نیچے کرکے کسٹمر کو خریداری کروائے گا تو دوکاندار کو پندرہ دن قید تین ماہ شاپ سیل کرنے سمیت  پینتیس سے ڈیڑھ لاکھ جرمانہ اور کسٹمرکو72 گھنٹے جیل پندرہ ہزار جرمانہ اگر کوئی دوکانداراپنی شاپ کے باہر بھی شٹرڈون کرکے کسٹمرڈیل کرتے پایا گیا اس پربھی ایسی ہی کاروائی ہوگی آج سے پنجاب بھرکے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں کاروائی تیز کرنے کا فیصلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں