شہباز شریف ای سی ایل میں نام کے خلاف پندرہ دن میں نظر ثانی کی ا پیل کر سکتے ہیں ،شیخ رشید

وزیردا خلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبینٹ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہےپندرہ دن کے اندر شہباز شریف وزارت داخلہ کو ریویو کی درخواست دے سکتے ہیں شہباز شریف خود بھی پیش ہونا چاہیں تو ہو سکتے ہیں جبکہ مشیر ا حتساب شہزاد ا کبر کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولا جا ئے گاوزیرداذخلہ شیخ رشید اور مشیرا حتساب شہزاد ا کبرنے کا بینہ کمیٹٰی کی میٹنگ کے بعد پریس کا نفرنس سے خطاب  کیاوزیر دا خلہ شیخ رشید نے بتا یا کہ سولہ ایم پی او کے تحت ٹی ایل پی کے سولہ سو لوگوں کو ریلیز کر دیا گیا ہے عمران خان ننگے پاوں دو دن مدینے کی گلیوں میں پھرتے رہے عمران خان سچے عاشق رسول ہیں،عمران خان فطرانے کے چاول لینے نہیں اہم معاملات لے لئے گئے تھے شہباز شریف کے خلاف بہت سے مقدمات عدالتوں میں چل رہے ہیں ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا فروغ نسیم شہزاد اکبر اور میری نیب کی درخواست پر شہباز شریف کے متعلق میٹنگ کی ہےشریف خاندان کے 14 افراد پہلے سے ہی ای سی ایل پر ہیں نیب کی درخواست کو درست تصور کرتے ہوے ہم تینوں نے کابینہ کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہےشہباز شریف نواز شریف کے گارنٹر ہیں اور شہباز شریف 15 روز میں نظر ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں موجودہ کیس میں شہباز شریف نے کوئہ میڈیکل وجوہات کا نہیں بتایا ہے حریک لبیک کے معاملہ پر نظرثانی میں 1700 لوگوں کو رہا کیا گیا ہے جو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار تھےتحریک لبیک کے مختلف لوگوں پر 2 سو 80 ایف آئی آر موجود ہیں وہ عدالت کے پراسس سے گزریں گے انہوں نے بتا یا کہ سعودی عرب کے دورہ میں انتہائی اہم فیصلے ہوے ہیں عید کے بعد سامنے آئیں گے سعودی عرب سے 30 قیدیوں کہ جو منشیات یا دیگر سنگین حرائم میں ملوث ہیں باقیوں کی رہائی کی کوشش کر رہے ہیں 

وزیرا عظم کے مشیر برا ئے احتساب شہزاد ا کبر نے کہا کہ اگر شہباز شریف کو جانے دیا جاتا تو کیسز التوء کا شکار ہو جاتے کوئی بھی کیس جو بند ہو چکا ہو اگر اس میں کوئی پیش رفت ہو تو دوبارہ اوپن ہو سکتا ہےحدبیہ پیپر مل کیس میں شریف فیملی کی بریت نہیں ہوئی،حد یبیہ پیپر مل ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے بند ہوا، حدیبیہ پیپر مل کیس کو دوبارہ کھولا جائے گا، شہزاد اکبر شہباز شریف کا سحری کے وقت بھاگنا حدیبیہ کیس کھولنے کی وجہ سے تھا مشیر احتساب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کئی کیسز اس وقت لاہور ہائیکورٹ یا نیب میں چل رہے ہیں حدیبیہ پیپر ملز کیس یا کسی بھی دوسرے کیس میں کوئی نئی شہادت سامنے آے تو کیس کھل سکتا ہے مسلم لیگ ن گمراہ کیے جانے کی سوچ یقینی بنانے کے ماہر ہو چکی ہے منی لاڈرنگ بے شمار کی گئی ہے حدیبیہ کیس میں قاضی فیملی تھی اور اب کی بار ٹی ٹی کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی حدیبیہ پیپر مل کیس ماضی میں بھی ٹیکنیکل بنیاد پر شتیف برادران کے ملک سے بھاگ جانے پر بند ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں