وفاقی وزیرا طلا عات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ کابینہ کی منظوری اور قانونی ضابطے مکمل ہونے پر نون لیگ کے رہنما شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتا یا کہ متعلقہ ریکارڈ اس ضمن میں اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے