اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قا ئد حزب ا ختلاف منگل کو مولانا فضل الرحمن کے گھر گئے اوران کی خیریت دریافت کی شہبازشریف کی رہائشگاہ آمد مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کا استقبال کیا شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا شہبازشریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان ملاقات جاری ہے

ملاقات میں مریم اورنگزیب، عطاء اللہ تاڑڑ، مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اسعد محمود، اسلم غوری بھی شریک ہیں