شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی باہر آنے کو تیا ر ، لا ہور ہا ئیکورٹ 20مئی کو ضما نت کی درخواست کی سماعت کرے گا

 لا ہو ر ہا ئیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ اصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکر دی ہے لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 20 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گاخواجہ آصف نے ذرائع آمدن سے زیادہ کے اثاثے بنانے کے الزام رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں ہا ئیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا مسلم لیگ ن کے ذرا ئع کے مطابق خوا جہ آصف کے وکلا ء انتہا ئی پر امید ہیں کہ ان کو ضما نت مل جا ئے گی   

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں