عدالت نے وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف دس ارب روپےہرجانہ کا کیس خارج کردیا

راولپنڈی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس عدم پیروی کی بنیادپرخارج کردیا گیامقدمہ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی نے دائر کیا تھا عدالت کےبار بار طلب کے باوجود حنیف عباسی ثبوت پیش نہیں ہو رہے تھے  جس پرایڈیشنل سیشن جج نقیب شہزاد نے عدم ثبوت اور عدم حاضری پر کیس خارج کر دیاحنیف عباسی شیخ رشید کی جانب سے  (منشیات) ایفی ڈرین اسمگلر کہنے پر یہ کیس دائر کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں