علامہ ا قبال یو نیورسٹی نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، ایف اے کے آئندہ ہفتے متوقع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیاترجمان علا مہ اقبال یو نیورسٹی کے مطابق نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں رزلٹ کارڈز طلبہ کو اُن کے دئیے گئے پتوں پر ارسال کئے جارہے ہیں ایف اے پروگرام کے نتائج کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں