فلسطین کے عوام سے ا ظہار یک جہتی کے لیے سرکاری ملازمین اور ا فسران نے بھی ریلی نکالی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ریلی ڈپٹی کمشنر دفتر سے شروع ہو کر کچہری چوک اختتام پذیر ہو ئی ریلی میں انتظامیہ اور سول ڈیفنس کے افسران نے شرکت کی افسران اور ملازمین نےاسرا ئیل کے خلاف نعرے لگائےاور اس عزم کا ا طہا رکیا کہ وہ اپنے فلسطینی بھا ئیوں کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کر یں گے
