ملک ریاض نے این سی او سی کے ضابطے بھی روند ڈالے،
ای سی ایل میں نام کے باوجود بیرون ملک آزادانہ آمدرفت، واپسی پر کرونا سرٹیفیکٹ بھی نہ دیا،
ٹیم نمونے لینے گھر پہنچی تو ٹیسٹ کرانے سے بھی انکار، قانون مونہہ تکتا رہ گیا،
ائیرپورٹ منیجر نے اعلیٰ حکام کو مراسلہ بھیج دیا۔۔۔۔ ملکی قانون نے چُپ سادھ لی۔
تفصیلات ملک نجیب سے، نیوز ٹو یو سپیشل میں۔https://youtu.be/k-xTQC83z88