لاہور سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

(محمد نعیم اخترسے) لاہور کے علاقے نشتر کالونی سےمبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص سےتفتیش کی تواس نے اپنا نام ندیم ولدجن مند بتایامشکوک شخص نےبتایااحمدپورشرقیہ سےآیا،بھارت کارہائشی ہے اور گھریلوجھگڑےکی وجہ بارڈرکراس کر کےپاکستان آیا۔پولیس نے کہا مشکوک شخص سے3بھارتی اخبار،ماچس،کپڑے برآمدہوئےبعد ازاں ندیم کوتفتیش کےلیےسی ٹی ڈی کےحوالےکردیاگیا ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں