مریم نواز شریف کی نیوز ٹو یو سے گفتگو
پیپلز پارٹی شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر تسلیم کرتی ہے۔ پی ڈی ایم کی اپنی حکمت عملی ہے اور پارلیمنٹ کی اپنی خکمت عملی ہے، دونوں کو یکجا نہ کیا جائے۔ پیپلز پارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، بار بار مجھے پیپلز پارٹی سے متعلق سوال میں نہ الجھایا جائے۔ اگر مزاحمت ہو گی تو ہی مفاہمت ہو گی۔ پاور ٹاکس ٹو پاور پاور کمزور ی سے بات نہیں کرتی۔ کوئی بھی چیز ٹرے میں رکھ کر نہیں ملتی۔ اپنا حق لڑ کر اور چھین کر لینا پڑتا ہے۔ آج ملک میں میڈیا نمائندگان اور ججز پر حملے ہو رہے ہیں۔ جب سچ بولنے اور سچ لکھنے پر سزا دی جائے تو دل دکھتا ہےhttps://youtu.be/u1B9z4ZvecQ