وزیر اعظم عمران خان نے معید یوسف کو مشیر بنا کر عہدہ وفاقی وزیر کے برابر کردیاکا بینہ ڈویژن سے جاری نو ٹیفیکشن کے مطا بق معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گےڈاکٹر معید یوسف کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگاوزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا
