ملک بھر میں نادرا کےدفاترمیں غیرقانونی کارڈ جاری کرنےوالے ملازمین کے خلاف کریک ڈاون

عوامی شکایات پر نادرا اور تحقیقاتی اداروں کا غیر ملکی اور غیر قانونی کارڈز کے اجرا میں ملوث عناصر کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہےاس سلسلے میں سرگودھا، راولپنڈی، کراچی میں چھاپوں کے دوران غیر قانونی اور غیر ملکی کارڈ پراسیس کرنے والے نادرا ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہےکوئی بھی نادرا ملازم غیر ملکیوں اور غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث پایا گیا ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں