میجرجنرل آبد لطیف کو ڈی جی اے ایس ایف نامزد کر دیا گیا۔ ان کا تعلق ایبٹ آباد سے ھے اور تعلیم آرمی برن ھال سے حاصل کی۔ قبل ازیں وہ ڈی جی آئی ایس آیی، آئ جئ ایف سی کے عہدوں پر فرائٖض سرانجام دے چکے ھیں وہ جی او سی کوئٹہ بھی رہ چکے ھیں۔