میٹرو بس سروس کے ٹکٹنگ اسٹاف نے نے تنخواہ نہ ملنے پر ایک بار پھر ہڑتال شروع کردی جڑنواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل ہوکر رہ گئی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے میٹرو بس کے ٹکٹنگ اسٹاف نے میٹرو ٹریک پر بسیں روک کر احتجاج شروع کردیا ملازمین کا کا کہنا یےگزشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں300 کے قریب ٹکٹ جاری کرنے والے ملازمین کو تھرڈ پارٹی کی جانب سے جبری طور پر نوکری سے نکال دیا گیا یے کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا یے کے 31 مئی کو کنٹریکٹ ختم ہونے کے باعث نوکری سے برحاست کردیا جائے گا جبکے نجی کمپنی پرائم ایچ آر نے ٹکٹنگ اسٹاف کو تاحال مارچ اور اپریل کی تنخواہ بھی نہیں دی یے ٹکٹنگ اسٹاف کا آئی جے پی روڈ پر واقع میٹرو بس اسٹیشن پر سیکیورٹی عملے سے جھگڑا بھی ہوا ۔۔۔۔ میٹرو بس سروس جڑنواں شہروں میں روزانہ ایک لاکھ سے زائد افراد کو سفری سہولت مہیا کرتی یے میٹرو بس کے ٹکٹنگ، سیکیورٹی اسٹاف اور ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث متعدد بار بند ہونے کے، واقعات سامنے آئے ہیں لیکن میٹرو بس انتظامیہ معاملے کو حل کرنے میں تاحال ناکام یے
