نبیل بن شاہد اور علیشہ پاشا رشثہ ازدواج میں بندھ گئے۔

شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار و ماڈل نبیل بن شاہد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ کئی ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والے نبیل کا نکاح علیشہ پاشا سے ہوا ہے جو خود ایک ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔نبیل اور علیشہ دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر تصاویر پوسٹ کیں اور مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔ نبیل بن شاہد نے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں