نسیم شاہ کو پی-ایس-ایل میں شمولیت کی اجازت مل گئی۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کورونا کی غلط رپورٹ جمع کرانے پر لاہورآئسولیشن کے پہلے روز الگ کر دیا گیا تھا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شمولیت کی اجازت  کے بعد نسیم شاہ واپس بائیو سکیور ببل میں آسکیں گے اور پری آرائیول کووڈ 19 ٹیسٹ کے بعد انہیں دوبارہ آئسولیشن میں بھیجاجائے گا۔ بائیو سکیور ببل کے پروٹوکولز مکمل کرنے پر نسیم شاہ ابو ظبی روانہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں