سب پھڑے جان گے، اقتدار کی ٹھنڈی ہوائیں گرم لو میں تبدیل ہونے لگیں۔
نیب نے عثمان بزدار کو چینی سکینڈل میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا،
رنگ روڈ سکینڈل میں بھی گرفتاریاں شروع ہونے کا امکان۔
وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار میں انکشافات، نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/ckW_Zy5YtIw