پا کستان کی پہلی منفردنیوز و یب سا ئٹ نیوز ٹو یو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے اپنی با قا عدہ سروسز کا آ غاز کر دیا ہے ویب سائٹ کے ذریعے پا کستان کے سیاسی ، سماجی اور معا شی شعبوں سمیت زندگی کے دیگر شعبہ جا ت سے متعلق عوام کو درست حقا ئق اور تتحقیقاتی مواد پر مبنی معلوما ت کی فرا ہمی کو ہرممکن بنانے کی کوشش کی جا ئے گی اور اس کو مزید بہتر بنانے کے لیےعوام کی آ را اور تجا ویز کو بھی ا ہمیت دی جا ئے گی نیوز ویب کی کے ذریعے کو شش کی گئی ہے کہ عوام کو با لخصوص ملکی اور بین ا لا قوا می حا لا ت سمیت پا کستانی عوام کے بنیا دی مسا ئل سے نہ صرف با خبر رکھا جا ئے بلکہ ان مسائل کے حل کے لیے تجا ویز بھی دی جا ئیں اس وقت پا کستان سمیت دنیا جن حا لا ت اور مشکلا ت سے گزر رہی ہے وہ نا قابل بیان ہے تا ہم کو شش ہو گی کہ حا لا ت کا درست تجزیہ پیش کر کے عوام کو ا یسی معلو مات فراہم کی جا ئیں جن سے وہ ا ستفادہ بھی حا صل کر سکیں نیوز ویب سا ئٹ پرخبروں اور تحقیقاتی رپورٹس کی شکل میں جہاں تحریری مواد دستیاب ہو گا وہاں اس ویب سا ئٹ پر کیمرے کے ذریعے بھی حا لا ت کی آ گاہی دی جا ئے گی
