ن لیگ کھل کر میدان میں،نواز شریف نےفیصلہ مولاناپرچھوڑدیا،پیپلزپا رٹی کی چھٹی

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ،پیپلز پارٹی اور اے این پی کی چھٹی؟ن لیگ کھل کر میدان میں آگئی، شاہد خاقان عباسی نے چارج شیٹ پیش کردی ،نوازشریف نے حتمی فیصلہ مولانا پر چھوڑ دیا ،حکومت  کو  بجٹ پاس نہ کرنے دینے کا اعلان

https://youtu.be/A5E0b0OzHTkتفصیلات کےلیے دیکھئے ویوز ود نیوز 2 یو پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں